منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

مقبوضہ وادی کے اسکولوں میں دو جھنڈے اور دو نقشے کیوں ہیں؟بھاشن نہ دواپنے کام پر توجہ دو،بھارتی آرمی چیف کومقبوضہ کشمیرکے وزیر تعلیم نے ایسا جواب دیدیا کہ سوچابھی نہ ہوگا

datetime 14  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ وادی کے وزیر تعلیم الطاف بخاری نے کہاہے کہ بھارتی آرمی چیف کو غیر ضروری بیان بازی کے بجائے سیکورٹی سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پر توجہ دینی چاہیے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک بیا میں مقبوضہ کمشیر کے وزیر تعلیم الطاف بخاری نے کہا کہ مقبوضہ وادی کے اسکولوں میں دو

جھنڈے اور دو نقشے اس لیے ہیں کہ جموں کشمیر کا علیحدہ آئین ہے اور بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت وادی کو خصوصی درجہ حاصل ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے مقبوضہ کشمیر کے نظام تعلیم پر تنقید کرتے ہوئے جموں کشمیر کے اسکولوں میں دو جھنڈے اوردو نقشے لگانے پر سوال اٹھایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…