پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

بڑا بریک تھرو،زینب قتل میں اہم پیش رفت، عنقریب اہم اعلان متوقع، قاتل سیریل کلر نکلا

datetime 12  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر رانا مشہود ترجمان پنجاب حکومت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ ننھی زینب کے قاتل کے حوالے سے بڑا بریک تھرو عنقریب متوقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زینب کے قتل کے شبے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 8کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کر رکھا ہے جن کے میڈیکل اور تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ انہوں نے ن لیگ قصور کی قیادت شہر میں موجود ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف

ذاتی طور پر اس معاملے کی نگرانی کر رہے ہیں ۔ ترجمان پنجاب ملک احمد خان حکومت کا کہنا تھا کہ زینب کا قاتل ایک سیریل کلر ہے اور اس سے متعلق کلیو ہمیں مل چکا ہے۔ جدید سائنسی بنیادوں پر کیس کی تحقیقات ہو رہی ہیں اور میڈیا کو روزانہ کی بنیاد پر معلومات فراہم کی جاتی رہیں گی۔ کیس میں کچھ تفصیل ملی ہے۔ جلد ہی قاتل کیفرکردار تک پہنچ جائے گا۔ شواہد کی بنیاد پر مشتبہ شخص کے قریب پہنچ چکے ہیں جلد بڑا بریک تھرو متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…