جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

امریکہ نے پاکستان پر نئی پابندیاں عائد کردیں، جدید اسلحے کے حصول کی درخواستیں مسترد، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کو جدید ایم فور رائفل بیچنے پر پابندی لگا دی ہے، تفصیلات کے مطابق امریکہ نے دہشت گردوں کے خلاف لڑائی کے لیے انتہائی کارآمد جدید ایم فور رائفل پاکستان کو بیچنے پر پابندی عائد کر دی ہے، ذرائع کا اس بارے میں کہنا  ہے کہ دہشت گردوں اور ڈاکوؤں سے لڑنے کے لیے پنجاب پولیس اپنے بنائے گئے سپیشل آپریشن یونٹ کے لیے جدید ایم فور رائفل خریدنے کی خواہش مند تھی مگر امریکہ نے امداد کو معطل کرنے کے ساتھ

ساتھ پاکستان کو یہ جدید رائفل دینے پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ اب پنجاب سپیشل آپریشن یونٹ کے لیے جی تھری اور ایس ایم جی رائفلیں خریدی جائیں گی واضح رہے کہ اس سے قبل واشنگٹن نے جدید گلوک پستول کی پاکستان کو فروخت پر بھی پابندی لگا رکھی ہے اور اس گلوک پستول کے متبادل کے طور پر پنجاب پولیس بریٹا پستول استعمال کر رہی ہے۔  امریکہ نے دہشت گردوں کے خلاف لڑائی کے لیے انتہائی کارآمد جدید ایم فور رائفل پاکستان کو بیچنے پر پابندی عائد کر دی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…