پاکستان ہمیں بہت عزیز،غیر مستحکم کرنے کی کوشش نہ کرنا ورنہ کیا سلوک کرینگے،شاہ سلمان نے نوازشریف کو صاف صاف بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ہمیں بہت عزیز ہے اس کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش نہ کریں سعودی ولی عہد شاہ سلمان نے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کو صاف صاف بتا دیا،سینئر صحافی اور تجزیہ کار رﺅف کلاسرہ نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے سابق وزیر اعظم… Continue 23reading پاکستان ہمیں بہت عزیز،غیر مستحکم کرنے کی کوشش نہ کرنا ورنہ کیا سلوک کرینگے،شاہ سلمان نے نوازشریف کو صاف صاف بتا دیا