سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے پر از خود نوٹس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، پیمرا کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، آئی ایس آئی سے بھی جواب طلب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا ازخود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے 4 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جسٹس مشیرعالم نے تحریر کیا حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مقدمہ میں فریق بننے کی دو درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں، عدالت نے پیمرا کی رپورٹ پر عدم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے پر از خود نوٹس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، پیمرا کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، آئی ایس آئی سے بھی جواب طلب