جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ٹرمپ کے الزامات کے بعدسب سے پہلے چین ، پھر ترکی اور اب جاپان بھی میدان میں آگیا،جاپانی وزیرخارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات،بڑا اعلان کردیا 

datetime 4  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی جنگ میں قربانیوں اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ  خطے کے استحکام کیلئے پاکستان کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ یہ بات جاپانی وزیر خارجہ تانوکورو نے جی ایچ کیو دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں کیا ترجمان پاک فوج کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ نے یاد گار شہداء4 پر حاضری دی پھول چڑھائے بعد میں انھیں علاقائی استحکام اور انسداد دہت گردی

کی کوششوں پر ڈی جی ملٹری آپریشنز نے بریفنگ بھی دی جاپانی وزیر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان کی جوہری تجربات پر پابندی پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ 70 منٹ ملاقات ہوئی جس میں انسداد دہشت گردی کی جنگ پر گفتگو ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہپاکستان دہشتگردی کیخلاف سخت موقف جاری رکھے۔آرمی چیف نے جاپانی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان پر شکریہ ادا کیا اور دہشتگردی کیخلاف آپریشنز اور کامیابیوں سے جاپانی وزیر خارجہ کوآگاہ کیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…