ججز میں ڈکٹیٹر کو وطن واپس لانے کی جرات نہیں، نوازشریف
اسلام آباد(اے این این ) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ایک ریفرنس کے بعد دوسرا ریفرنس دائر کردیا جاتا ہے لیکن کسی جج میں جرات نہیں کہ وہ ڈکٹیٹر کو وطن واپس لے آئے،میرے کیس اور دوسروں کے کیسز میں فرق صرف لاڈلے کا ہے،نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں… Continue 23reading ججز میں ڈکٹیٹر کو وطن واپس لانے کی جرات نہیں، نوازشریف