نقیب اللہ کی ہلاکت ، راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے چھاپے،جاں بحق دوسرے نوجوان کی شناخت ہوگئی،نظرجان کون تھا اور کیا کام کرتاتھا؟ حیرت انگیزانکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ کی ہلاکت میں معطل ایس ایس پی راؤ انوار اور ان کی ٹیم روپوش ہیں نہ ہی کوئی اہلکار تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہے، سندھ پولیس نے اپنے ہی معطل افسر را ؤانوار سمیت دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیے۔تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ… Continue 23reading نقیب اللہ کی ہلاکت ، راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے چھاپے،جاں بحق دوسرے نوجوان کی شناخت ہوگئی،نظرجان کون تھا اور کیا کام کرتاتھا؟ حیرت انگیزانکشافات