زینب کے والدین نے ایک کاغذ پر 9مطالبات لکھ کو شہبازشریف کو پیش کر دئیے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل ہونے والی زینب کے والدین نے پنجاب حکومت کو 9مطالبات پیش کر دئیے ۔پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے کہا ہے کہ زینب کے والدین نے 9مطالبات کاغذ پر لکھ کر وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو دیئے ہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام میں… Continue 23reading زینب کے والدین نے ایک کاغذ پر 9مطالبات لکھ کو شہبازشریف کو پیش کر دئیے