عبدالرزاق کو کیوں عاق کردیا تھا؟کراچی حملے میں مارے جانے والے دہشتگرد کے اہلخانہ سامنے آگئے،2مبینہ سہولت کار وں کو کہاں سے پکڑ لیا گیا؟
کراچی(آن لائن) کراچی میں چائنیز قونصلیٹ پر حملے کی تحقیقات میں تیزی آگئی، حملے میں ملوث ملک دشمنوں کے مبینہ 2 سہولت کاروں کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، مبینہ سہولت کاروں میں سے ایک کو کراچی دوسرے کو شہداد کوٹ سے گرفتار کیا گیا ہے ،آئندہ… Continue 23reading عبدالرزاق کو کیوں عاق کردیا تھا؟کراچی حملے میں مارے جانے والے دہشتگرد کے اہلخانہ سامنے آگئے،2مبینہ سہولت کار وں کو کہاں سے پکڑ لیا گیا؟