قونصلیٹ حملے میں ملوث افراد ‘تنظیم کیخلاف کارروائی اطمینان بخش تھی،چین ایک مرتبہ پھر پاکستانی کوششوں کا معترف،بڑا اعلان کردیا
بیجنگ(آن لائن)چین نے کہا ہے کہ قونصلیٹ حملے سے پاک چین تعلقات متاثر نہیں ہوں گے‘ دونوں اطراف عوام ‘حکومتوں نے باہمی اعتماد سے ثابت کر دیا اس دوستی کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا ‘حملے میں ملوث افراد ‘تنظیم کیخلاف پاکستان کی کاروائی اطمینان بخش تھی ۔بدھ کو ترجمان چینی محکمہ خارجہ جینگ شوانگ… Continue 23reading قونصلیٹ حملے میں ملوث افراد ‘تنظیم کیخلاف کارروائی اطمینان بخش تھی،چین ایک مرتبہ پھر پاکستانی کوششوں کا معترف،بڑا اعلان کردیا