نریندر مودی کے ارونا چل پردیش کے دورے پر چین کا احتجاج، چین نے بھارت کو سخت پیغام دے دیا
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اروناچل پردیش کے دورے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انڈیا ایسے اقدامات سے گریز کرے جن سے دونوں ملکوں کے سرحدی تنازعات مزید پیچیدہ ہوں۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ اس دورے کے خلاف انڈیا… Continue 23reading نریندر مودی کے ارونا چل پردیش کے دورے پر چین کا احتجاج، چین نے بھارت کو سخت پیغام دے دیا