نواز شریف کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے متفرق درخواست ،عدالت نے ایک اور اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر جلد سماعت کیلئے دائر متفرق درخواست مسترد کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی شہری غلام یاسین بھٹی کی متفرق درخواست پر… Continue 23reading نواز شریف کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کے حوالے سے متفرق درخواست ،عدالت نے ایک اور اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا