جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

تمام سیاسی لیڈر ہمارے لیے قابل احترام ہیں،گذشتہ روز کی آبزرویشن ایک سوال کا مقصد کیاتھا؟سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس ثاقب نثار نے وضاحت کردی

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ تمام سیاسی لیڈر ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ میڈیا خبروں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر چلاتا ہے ٗغلط خبروں پر پھر دوسری جانب سے بھی جواب آتا ہے ٗگذشتہ روز کی آبزرویشن ایک سوال یا مفروضے پر مبنی تھی جسے میڈیا نے سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا۔جمعہ کو ۔سپریم کورٹ میں ایک متفرق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ گذشتہ روز کی آبزرویشن

ایک سوال یا مفروضے پر مبنی تھی جسے میڈیا نے سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا۔چیف جسٹس نے کہا کہ تمام سیاسی لیڈر ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ غلط خبروں پر پھر دوسری جانب سے بھی جواب آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی لیڈر ہمارے لیے قابل احترام ہیں ۔واضح رہے کہ چیف جسٹس کے ریمارکس کے کسی چور کو بھی پارٹی سربراہ بنایاجاسکتا ہے پر ن لیگ کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا اور مریم نواز نے کھل کر ان ریمارکس پر تنقید کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…