جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ اوردیگر ممالک کا شدید دباؤ،جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے ساتھ اب کیا سلوک کیاجائے گا؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 16  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن پر عمل کرنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے اور موودی سرکار نے پاکستانی سرحد کے قریب چھاؤنیاں بنا کر بارود جمع کرنا شروع کردیا ہے، تاہم اگر بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت کی کوشش کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ایک انٹرویومیں وزیر دفاع نے کہاکہ بھارت نے سرحدوں اور کنٹرول لائن کے بہت قریب ہوائی اڈے اور چھاؤنیاں بنانا شروع

کردی ہیں جبکہ گولہ بارود بھی جمع کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے مذاکرات کا موقع ضائع کردیا اور موجودہ صورتحال میں بھارت کو مذاکرات کی دعوت نہیں دی جاسکتی جبکہ اگر پاکستان کی جانب سے بھارت نے کسی بھی جارحانہ کارروائی کی کوشش کی تو اس کو کرارا جواب ملے گا۔جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر اس معاملے میں قانون کے مطابق مقدمہ ہوگا تو اس پر ضرور عملدرآمدکیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…