بیس کروڑ عوام کے نمائندوں کو مافیا ٗ ڈاکو اور چور کہنا قبول نہیں ٗ وزیر اعظم
حافظ آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بیس کروڑ عوام کے نمائندوں کو مافیا ٗ ڈاکو اور چور کہنا کسی صورت قبول نہیں ٗ ہر ادارہ آئینی حدود کے اندر رہ کر کام کرے ٗ عدالتی فیصلے قبول کرتے ہیں ٗ پارلیمنٹ کے فیصلے بھی قبول ہونے چاہئیں ٗ آپ… Continue 23reading بیس کروڑ عوام کے نمائندوں کو مافیا ٗ ڈاکو اور چور کہنا قبول نہیں ٗ وزیر اعظم