(ن) لیگ کے پاس ذاتیات پر حملوں کے علاوہ کہنے کو کچھ نہیں،لودھراں میں شکست کا جواب کیسے دوں گا؟ عمران خان نے حکمت عملی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف فیملی تین سو ارب روپے کا حساب دینے کو تیار نہیں،حساب مانگا جائے تو وہ سڑکوں پلوں کی باتیں شروع کر دیتے ہیں۔چیئرمیں پی ٹی آئی عمران خان نے یہ بات ہفتہ کو تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اہم اجلاس… Continue 23reading (ن) لیگ کے پاس ذاتیات پر حملوں کے علاوہ کہنے کو کچھ نہیں،لودھراں میں شکست کا جواب کیسے دوں گا؟ عمران خان نے حکمت عملی کا اعلان کردیا