بشریٰ مانیکا سے تیسری شادی کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پہلی بار منظر عام پر، عوام کے لیے اہم پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بشریٰ مانیکا سے تیسری شادی کرنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ شادی کے موقع پر نیک تمناؤں، دعاؤں اور مبارکباد دینے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے… Continue 23reading بشریٰ مانیکا سے تیسری شادی کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پہلی بار منظر عام پر، عوام کے لیے اہم پیغام جاری کر دیا