بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نیب کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے

ہوئے نیب کی درخواست مسترد کر دی، واضح رہے کہ عدالت نے 14 دسمبر کو دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا،احتساب عدالت نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس پر کپٹن ر صفدر کو ضمانت دی تھی جس پر نیب نے احتساب عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا، نیب نے کپٹن ر صفدر کو گرفتار ر کے جیل بھیجنے کی استدعا کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…