میرا مقدمہ پاکستان کے عوام لڑرہے ہیں ‘ لودھراں ضمنی انتخاب اس کی واضح مثال ہے،نواز شریف
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا مقدمہ پاکستان کے عوام لڑرہے ہیں ‘ لودھراں ضمنی انتخاب اس کی واضح مثال ہے‘ لودھراں میں کامیابی میرے خلاف جھوٹے کیسز کا عوام کی جانب سے جواب ہے‘ میرے خلاف ریفرنسز میں کچھ… Continue 23reading میرا مقدمہ پاکستان کے عوام لڑرہے ہیں ‘ لودھراں ضمنی انتخاب اس کی واضح مثال ہے،نواز شریف