پاکستانیوں کی بیرون ملک دولت، چیف جسٹس نے حساس اداروں کو بڑا حکم جاری کر دیا، کھلبلی مچ گئی، بڑے بڑے نام زد میں آ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستانیوں کی بیرون ملک پڑی دولت واپس لانے کے لئے از خود نوٹس لے لیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سٹیٹ بینک، ایف بی آر، ایس ای سی پی اور تمام انٹیلیجنس اداروں… Continue 23reading پاکستانیوں کی بیرون ملک دولت، چیف جسٹس نے حساس اداروں کو بڑا حکم جاری کر دیا، کھلبلی مچ گئی، بڑے بڑے نام زد میں آ گئے