چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت ،عمران خان کھل کر سامنے آگئے، دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہاکہ چوہدری نثار تحریک انصاف میں آجائیں تو اچھا ہے لیکن آزاد حیثیت سے… Continue 23reading چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت ،عمران خان کھل کر سامنے آگئے، دھماکہ خیز اعلان کردیا