پاکستان کے بعدامریکا کا بھارت کو بھی بڑا سرپرائز،واچ لسٹ میں شامل کرلیاگیا،مزید کتنے ممالک شامل ہیں؟ چونکا دینے والے انکشافات
واشنگٹن (آئی این پی) امریکا کی وزرات خزانہ نے مشکوک زرِ مبادلہ کی پالیسی پر بھارت کو کرنسی واچ لسٹ میں شامل کردیا، اس فہرست میں بھارت اور چین کے علاوہ دیگر ممالک بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واچ لسٹ میں ان… Continue 23reading پاکستان کے بعدامریکا کا بھارت کو بھی بڑا سرپرائز،واچ لسٹ میں شامل کرلیاگیا،مزید کتنے ممالک شامل ہیں؟ چونکا دینے والے انکشافات