سعودی عرب ، 24 ممالک کی مشترکہ فوجی مشق ’گلف شیلڈ ون‘ اختتام پذیر ہوگئی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت کئی عالمی رہنماؤں کی شرکت
دمام (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں اہم دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومت کیلئے سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ملاقات میں… Continue 23reading سعودی عرب ، 24 ممالک کی مشترکہ فوجی مشق ’گلف شیلڈ ون‘ اختتام پذیر ہوگئی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت کئی عالمی رہنماؤں کی شرکت