کرپشن کیخلاف جنگ کا اپنے ہی محکمے سے آغاز،چیئرمین نیب نے ڈپٹی ڈائریکٹرکو ملازمت سے برطرف کردیا
اسلام آباد(آن لائن )چیئر مین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کرپشن میں ملوث ڈپٹی ڈائریکٹر کاشف ممتاز گوندل کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے اور اعلیٰ پیمانے پر تادیی کارروائی کرنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔ چیئر مین یب نے عہدہ سنبھالنے کے بعد نیب کے اندر تطہیر کا عمل شروع کیا تھا… Continue 23reading کرپشن کیخلاف جنگ کا اپنے ہی محکمے سے آغاز،چیئرمین نیب نے ڈپٹی ڈائریکٹرکو ملازمت سے برطرف کردیا