عدلیہ کے بعد اب نیب کا نمبر ،جانتے ہیں (ن)لیگ نے نیب کیخلاف کیا شرمناک منصوبہ بنا لیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ کے بعد اب نیب کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ، (ن) لیگ کے سوشل میڈیا ونگ بھی متحرک ہو گئے۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق (ن) لیگ نے عدلیہ کے بعد نیب کے خلاف مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا… Continue 23reading عدلیہ کے بعد اب نیب کا نمبر ،جانتے ہیں (ن)لیگ نے نیب کیخلاف کیا شرمناک منصوبہ بنا لیا؟