۔1986 کے بعد پہلی باربھارتی لڑاکا طیاروں کی پاکستان کی سرحد کے قریب گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں،پاکستان میں ہائی الرٹ
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشقوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں کی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے مغرب میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑی جنگی مشقیں کی ہیں ٗ ان مشقوں میں 3 دن کے دوران جنگی طیاروں… Continue 23reading ۔1986 کے بعد پہلی باربھارتی لڑاکا طیاروں کی پاکستان کی سرحد کے قریب گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار پروازیں،پاکستان میں ہائی الرٹ