اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خواجہ برادران کا پیراگون سٹی سے تعلق ثابت ، نیب کی دستاویزات منظر عام پر آگئیں

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا پیراگون سٹی سے تعلق ثابت ہوگیا 2016 میں خواجہ برادران نے 50کینال سے زائد کے رقبے کا چیف ایگزیکٹو پیراگان سٹی کے ساتھ تبادلہ نامہ کیا تھا نیب کو سعدرفیق اور سلمان رفیق سے متعلق اہم ثبوت مل گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور صوبائی وزیر صحت پنجاب

سلمان رفیق کے پیراگون سٹی سے تعلق پر مبنی نیب کے دستاویزات منظر عام پر آگئین دستاویزات کے مطابق خواجہ برادران نے پیراگون سٹی میں زمین حاصل کی ہے 2016میں 28جون کو خواجہ برادران نے 50 کنال سے زائد رقبے کا تبادلہ چیف ایگزیکٹر پیراگون سے کیا تھا تاہم خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کیا تھا کہ پیراگون سٹی سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…