اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

نیب قوانین میں ترامیم کا بل تیار، خفیہ طریقے سے بل منظور کراکے نیب کے ادارہ کو کمزور کردیا جائے گا،خبر رساں ادارے کے سنسنی خیزانکشافات

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے نیب قوانین میں ترمیمی بل کو چھپ کر پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا نیا طریقہ سوچا ہے‘ حکومت نے نیب قوانین کو فنانس بل 2018 ء میں شامل کرکے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کرائے جانے کا امکان ہے۔

نیب قوانین میں عوام کا شدید ردعمل کے نتیجہ میں شاہد خاقان عباسی کی حکومت کی طرف سے امکان ہے کہ وہ خفیہ طریقہ سے نیب قوانین کو فنانس بل کا حصہ بنا کر پارلیمنٹ سے منظور کرائے گی۔ نئے قوانین کی روشنی میں نیب کا ادارہ ختم ہوکر رہ جائے گا ۔نئے قوانین کے تحت چیئرمین نیب سے اختیارات واپس لے لئے جائیں گے جبکہ کرپشن مقدمات کو عدالت میں ریفرنس دائر کرانے سے پہلے پارلیمانی کمیٹی سے منظوری بھی لی جائے گی۔ حکومت کے قانونی ماہرین یہ سوچ رہے ہیں کہ نیب قوانین کا مجوزہ ترمیمی بل کو فنانس بل کا حصہ بنا کر خفیہ انداز میں پارلیمنٹ سے منظور کرایا جائے گا کیونکہ 90 فیصد سے زائد پارلیمنٹ کے ممبران فنانس بل پڑھتے بھی نہیں ہیں اور نہ پڑھ سکتے ہین۔ حکومت کا یہ نیا طریقہ کار پر اب اپوزیشن جماعتین فنانس بل کی تمام شقوں پر خصوصی عور کرنا ہوگا تاکہ حکومت خفیہ طریقہ سے بل منظور نہ کر اسکے۔ وفاقی حکومت نے نیب قوانین میں ترمیمی بل کو چھپ کر پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا نیا طریقہ سوچا ہے‘ حکومت نے نیب قوانین کو فنانس بل 2018 ء میں شامل کرکے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کرائے جانے کا امکان ہے۔ نیب قوانین میں عوام کا شدید ردعمل کے نتیجہ میں شاہد خاقان عباسی کی حکومت کی طرف سے امکان ہے کہ وہ خفیہ طریقہ سے نیب قوانین کو فنانس بل کا حصہ بنا کر پارلیمنٹ سے منظور کرائے گی۔ نئے قوانین کی روشنی میں نیب کا ادارہ ختم ہوکر رہ جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…