چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت، تحریک انصاف نے اہم ترین اعلان کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثناء اللہ اور عابد شیر علی ماضی میں بھی خواتین کی تضحیک کرتے رہے ہیں، شفقت محمود نے کہا کہ چوہدری نثار اگر تحریک انصاف میں آئے تو انہیں خوش آمدید کہیں گے،… Continue 23reading چوہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت، تحریک انصاف نے اہم ترین اعلان کر دیا