بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

فیصلے کی گھڑی آن پہنچی۔۔ شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں ٹرننگ پوائنٹ؟ کیا ہونے جا رہا ہے؟عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کےخلاف نیب کا ایون فیلڈ ریفرنس منطقی انجام کے قریب پہنچ گیا، آخری گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے خلاف نیب کا ایون فیلڈ ریفرنس منطقی انجام کے قریب پہنچ گیا ہے اورآخری گواہ کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ احتساب عدالت میں جج محمد بشیر نے آج شریف خاندان کے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی ۔اس موقع پر نواز شریف اور مریم نواز بھی عدالت میں ہی

موجود تھے۔ استغاثہ کے آخری گواہ اور نیب کےتفتیشی افسر عمران ڈوگر نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے جس کے بعد جرح کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ابتدائی طور پر گواہ عمران ڈوگر پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث جرح کر رہے ہیں جس کے بعد مریم نواز کے وکیل امجد پرویز گواہ پر جرح کریں گے۔ گواہ پر جرح مکمل ہونے کے بعد عدالت کی جانب سے فیصلہ محفوظ کرلیا جائے گا جو آئندہ چند روز میں سنائے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…