جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

نہیں میاں صاحب! اب وہ ہوگا جو ہم کہیں گے ،جاتی امرا میں ہونیوالے اجلاس کے دوران مریم نوازکا شہبازشریف کو ایسا جواب کہ سب دیکھتے رہ گئے

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم نے آپ کو پارٹی صدر بنایا ہے۔ آپ وہی کریں گے جو ہماری پالیسی ہوگی،جاتی امرا میں ہونے والے اجلاس کے دوران مریم نواز نے شہبازشریف پر واضح کردیا، معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کچھ روز پہلےپاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنماؤں کا جاتی امرا میں ایک اجلاس ہوا ہے جس کے دوران نواز شریف کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اتنی بڑی

تعداد میں ایم این اے اور ایم پی اے پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں۔جس پر مجھے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جس کے بعد شہباز شریف نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام پارٹی رہنماؤں سے بات کرتا ہوں جو پارٹی چھوڑنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ اس پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز فوراً بولی کہ نہیں میاں صاحب آپ کو پارٹی کا صدر نواز شریف نے بنایا ہے اور پالیسی وہ ہو گی جو ہم دیں گے۔آپ کسی سے رابطہ نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…