مختلف شہروں میں آندھی ،طوبانی بارشیں ،آسمانی بجلی گرنے سے تباہی، 6افراد جاں بحق،8سے زائد زخمی،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
لاہور /اسلام آباد /پشاور(اے این این) لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی و بارش سے6افراد جاں بحق اور8سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آندھی و بارش ، چھتیں گرنے اورآسمانی بجلی… Continue 23reading مختلف شہروں میں آندھی ،طوبانی بارشیں ،آسمانی بجلی گرنے سے تباہی، 6افراد جاں بحق،8سے زائد زخمی،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟