پشاور خودکش حملہ ،ہارون بلور کے چچا نے حیران کن انکشاف کردیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ہارون بلور کی کارنر میٹنگ میں خود کش حملے کے واقعے سے 6 منٹ قبل مجھے وہاں پہنچنا تھااور اگر میں بھی پروگرام میں پہنچتا تو نشانہ بن جاتا۔میڈیا سے گفتگو میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور… Continue 23reading پشاور خودکش حملہ ،ہارون بلور کے چچا نے حیران کن انکشاف کردیا