حکمرانوں نے قومی اداروں کو لوٹ مار کا ذریعہ بنالیا، نوازشریف نے جس شخص کو ایم ڈی پی ایس او تعینات کیا اس کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ سپریم کورٹ میں افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ اس ملک میں کیا لت پڑی ہوئی ہے کہ ٹیکس کا پیسہ لٹایا جائے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے… Continue 23reading حکمرانوں نے قومی اداروں کو لوٹ مار کا ذریعہ بنالیا، نوازشریف نے جس شخص کو ایم ڈی پی ایس او تعینات کیا اس کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟ سپریم کورٹ میں افسوسناک انکشافات