باپ اور بہن کی گرفتاری کے بعد حسن اور حسین نواز کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، سزا یافتہ فیملی یہاں نہیں رہ سکتی، ایون فیلڈ ہاؤس کے دیگر رہائشیوں نے بڑا سرپرائز دے دیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد ان کی لندن میں رہائش ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر پاکستانیوں نے احتجاج کا سلسلہ شروع کردیا تھا اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی شہری اس احتجاج سے تنگ… Continue 23reading باپ اور بہن کی گرفتاری کے بعد حسن اور حسین نواز کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، سزا یافتہ فیملی یہاں نہیں رہ سکتی، ایون فیلڈ ہاؤس کے دیگر رہائشیوں نے بڑا سرپرائز دے دیا