اے این پی دہشتگردوں کے نشانے پر ،انتخابی امیدوار کے مہمان خانے پر گولیوں کی بوچھاڑ ،پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق سینیٹر زد میں آگئے
چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع چمن میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے امیدوار اور سابق صوبائی وزیر انجینئر زمرک اچکزئی کے مہمان خانے پر فائرنگ کے نتیجے میں پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق سینیٹر داؤد اچکزئی زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قلعہ عبداللہ کے علاقے پیر علیزئی میں پیش… Continue 23reading اے این پی دہشتگردوں کے نشانے پر ،انتخابی امیدوار کے مہمان خانے پر گولیوں کی بوچھاڑ ،پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق سینیٹر زد میں آگئے