پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے انتخابی کیمپ پر (ن)لیگ کے کارکنوں کا حملہ ،متعدد افراد زخمی،واقعہ کے بعد شاہ محمود قریشی نے اہم اعلان کردیا

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے الزام لگایا ہے کہ پی پی 216 ملتان میں ہمارے انتخابی کیمپ پر مسلم لیگ(ن) نے حملہ کیا جس میں ہمارے کارکنان زخمی ہوئے۔ مسلم لیگ(ن) یقینی شکست کے باعث اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے لیکن کارکنان کو دھمکانے کی تمام کوششیں رائیگاں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی

نے الزام عائد کیا ہے کہ پی پی 216 ملتان میں تحریک انصاف کے انتخابی کیمپ پر مسلم لیگ(ن) کے غنڈوں نے حملہ کیا جس سے ہمارے کارکنان زخمی ہوئے ہیں انہوں نے کہاکہ یقینی شکست کے خوف سے مسلم لیگ(ن) اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے لیکن کارکنان کو ڈرانے دھمکانے کی تمام کوششیں رائیگاں جائیں گی اور کارکنان پورے جوش و جذبے سے انتخابی مہم جاری رکھیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…