کرپشن کے سنگین الزامات ،نوازشریف کا ایک اور قریبی ساتھی نیب کے شکنجے میں ،پرسوں طلبی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)نیب نے مسلم لیگ ن کے سابق وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کیخلاف لاہورکے حلقہ 135 میں سوئی گیس کرپشن میں ریفرنس تیار کرلیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نیب کی جانب سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس… Continue 23reading کرپشن کے سنگین الزامات ،نوازشریف کا ایک اور قریبی ساتھی نیب کے شکنجے میں ،پرسوں طلبی