عابد باکسر شہبازشریف کیخلاف کھل کر سامنے آگیا ،سابق وزیر اعلیٰ جعلی کاغذات بناتے اور پھر۔۔۔سنگین الزام عائد ،تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کھیل کوٹے پرپولیس میں بھرتی ہوا،اسی لیے مجھے عابدباکسرکہتے ہیں ،جعلی پولیس مقابلوں کے الزام میں گرفتار پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر عابد باکسر کا نیا وڈیو بیان سامنے آگیا،نجی ٹی وی کے مطابق سابق پولیس انسپکٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ شہبازشریف جعلی ریکارڈ بنا کر لوگوں کی جگہ ہتھیا لیتے ہیں،وہ… Continue 23reading عابد باکسر شہبازشریف کیخلاف کھل کر سامنے آگیا ،سابق وزیر اعلیٰ جعلی کاغذات بناتے اور پھر۔۔۔سنگین الزام عائد ،تہلکہ خیز انکشافات