ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوششیں، عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے کیا کام کر رہے ہیں؟ بلاول بھی نواز شریف کی زبان بولنے لگے، کپتان پر سنگین الزامات عائد کر دئیے

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالہ موسیٰ (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب کی غلط فہمی ہے کہ سازش سے وزیراعظم بنیں گے،کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لاڈلے کی سیاست سے ملک کو مستقبل میں نقصان ہو گا، نواز شریف کا ٹرائل عدالت میں ہونا چاہیے،عمران خان صاف اور شفاف الیکشن سے ڈرتے ہیں، ہمارے جیالے اور کارکن

ہر سازش کا سامنا کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں حصہ نہیں دینا چاہیے، میں اس پر مذمت کرتا ہوں۔بدھ کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پنجاب کی سیاست میں نظریاتی بحران ہے اس کیلئے پیپلز پارٹی لڑے گی، گالم گلوچ کی سیاست سے ہمارے نوجوانوں کو بہت نقصان پہنچے گا، کٹھ پتلی اور آئی جے آئی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان صاف اور شفاف الیکشن سے ڈرتے ہیں، خان صاحب کی غلط فہمی ہے کہ سازش سے وزیراعظم بنیں گے، پاکستان کے عوام جسے چاہیں ووٹ دیں، یہ ان کا حق ہے، ہمارے جیالے اور کارکن ہر سازش کا سامناکرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، میں بار بار ہر جگہ پہنچوں گا، کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں حصہ نہیں دینا چاہیے میں اس پر مذمت کرتا ہوں، ہم منشور کی پالیسی پر غور کریں گے، تحریک انصاف اور (ن) لیگ کا منشور تقریباً ایک جیسا ہے، پیپلز پارٹی کا منشور بہت مختلف ہے، میرا پہلا الیکشن ہے، کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لاڈلے کی سیاست سے ملک کو مستقبل میں نقصان ہو گا، نواز شریف کا ٹرائل عدالت میں ہونا چاہیے۔پاکستان کے عوام جسے چاہیں ووٹ دیں، یہ ان کا حق ہے، ہمارے جیالے اور کارکن ہر سازش کا سامناکرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، میں بار بار ہر جگہ پہنچوں گا، کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں حصہ نہیں دینا چاہیے میں اس پر مذمت کرتا ہوں، ہم منشور کی پالیسی پر غور کریں گے، تحریک انصاف اور (ن) لیگ کا منشور تقریباً ایک جیسا ہے، پیپلز پارٹی کا منشور بہت مختلف ہے، میرا پہلا الیکشن ہے، کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…