منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ایاز صادق اڈیالہ جیل پہنچتے ہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے الجھ پڑے ،سنگین نتائج کی دھمکی،سابق سپیکر کیا کچھ کہہ بیٹھے؟

datetime 19  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(سی پی پی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں نوازشریف اور مریم نواز سے ملاقات کیلئے آنیوالے سابق سپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف سے ملاقات کے لئے آئے ایازصادق کی اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کیساتھ تلخ کلامی ہوئی ۔

،گاڑی کی تلاشی لینے پرایازصادق جیل حکام سے ناراض ہوگئے اور ان پر برس پڑے ۔ایاز صادق کا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سے کہنا تھا کہ گاڑی کیوں چیک کی؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ تلاشی کے بغیراجازت نہیں دوں گا۔سابق سپیکرایازصادق نے اپنے اسٹاف کوہدایت کی کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کانام نوٹ کرو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…