اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

رات گئے ایم ایم اے اور پولیس کے درمیان شدید تصادم،گولیاں چل گئیں،اسلام آباد میدان جنگ میں تبدیل

datetime 19  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں ایم ایم اے اور پولیس کے درمیان تصادم ، پولیس کی فائرنگ پر جماعت اسلامی کے کارکنوں کا احتجاج ، روڈ بند کر دی۔ میاں اسلم نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی شب پولیس نے جی ٹین میں متحدہ مجلس عمل کے انتخابی دفتر کو زبردستی بند کرانے کی کوشش کی جس پر کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا اور پولیس نے فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کے مطابق ایم ایم اے کے کیمپ میں بلا اجازت لاؤڈ سپیکر کا استعمال کیا جا رہا تھا اور قریبی رہائشیوں کی بار بار شکایت پر میوزک کو بند کرانے کے لئے پولیس وہاں گئی تھی جبکہ جماعت اسلامی کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ پولیس نے زبردستی کیمپ کو بند کرانے کی کوشش کی فائرنگ پولیس کی جانب سے کی گئی۔ واقعے کے بعد جماعت اسلامی کے کارکنوں نے شدید احتجاج کیا اور جی ٹین روڈ کو بند کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…