اڈیالہ جیل پہنچ کر بھی نواز شریف کی مشکلات کم نہ ہوئیں سابق وزیر اعظم کیخلاف خاتون ہائیکورٹ پہنچ گئی ،سنگین الزامات عائد
اسلام آباد(آن لائن)نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لئے اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،یہ درخواست پاکستانی شہری بسمہ نوریں نے ہائیکورٹ میں دائر کی،درخواست میں وفاق، وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر، اور نااہل وزیراعظم نواز شریف کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست اسلام آباد… Continue 23reading اڈیالہ جیل پہنچ کر بھی نواز شریف کی مشکلات کم نہ ہوئیں سابق وزیر اعظم کیخلاف خاتون ہائیکورٹ پہنچ گئی ،سنگین الزامات عائد