بریکنگ نیوز کیپٹن(ر)صفدر کو اچانک کیا ہوگیا؟اڈیالہ جیل میں سب کی دوڑیں لگ گئیں،ایمبولینس پہنچ گئی
راولپنڈی(سی پی پی)اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ کیپٹن صفدر کی طبیعت خراب ہونے پر راولپنڈی ڈسٹرکٹ اسپتال سے ڈاکٹرز کا عملہ اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کیپٹن(ر)صفدر کا طبی معائنہ کیا۔ کیپٹن (ر)صفدر کی طبیعت سے متعلق ڈاکٹرز کا… Continue 23reading بریکنگ نیوز کیپٹن(ر)صفدر کو اچانک کیا ہوگیا؟اڈیالہ جیل میں سب کی دوڑیں لگ گئیں،ایمبولینس پہنچ گئی