اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اسلام آبادمیں ’’خادم رسولؐ کیپٹن(ر) صفدر زندہ باد‘‘والے بینرز لگ گئے بینرز کس نے لگوائے،پتہ چل گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (اے این این)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن(ر) محمدصفدر کے حوالے سے اسلام آباد میں بینرز آویزاں کردیئے گئے ،جن پر خادم رسولؐ ،کیپٹن صفدر زندہ باد درج ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹن صفدر سے متعلق یہ بینرز اسلام آباد کے علاقے کشمیر ہائی وے پر واقع جی 11سیکٹر میں آویزاں کیے گئے ہیں ،تاہم یہ سامنے نہیں آسکاہے کہ یہ بینرز کن کی جانب

سے لگائے گئے ہیں ۔ذرائع کا کہناہے کہ یہ بینرز کیپٹن صفدر کے حامیوں کی جانب سے لگائے گئے ہیں ۔واضح رہے کہ فیض آباد میں جاری تحریک لبیک کا دھرنا وزیر قانون زاہد حامد کے مستعفی ہونے کے بعد ختم ہو گیاہے جس میں فوج نے ثالثی کا کر دار ادا کیا تاہم ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی زیر قیادت لاہور میں دھرناجاری ہے جس میں رانا ثنا اللہ کے استعفی کامطالبہ کیا جارہاہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…