جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

انتہائی افسوسناک واقعہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،تبلیغی اجتماع سوگ میں ڈوب گیا،ہر آنکھ اشکبار

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکوال(آن لائن)کوہاٹ سے لاہورجانے والی بس تلہ گنگ کے قریب نہرکے پل کے نیچے گرگئی ،27افرادجاں بحق ،40زخمی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوہاٹ سے رائے ونڈ تبلیغی اجتما ع کے لئے جانے والی بس تلہ گنگ کے قریب ڈھوک پٹھان کے مقام پرڈرائیورسے بے قابوہوکرپل سے نیچے گرگئی، بس میں تبلیغی جماعت کے 60 سے زائد

افراد سوار تھے حادثے میں بس میں سوار27افرادموقع پرجاں بحق جبکہ 40زخمی ہوگئے ،حادثے کے بعدامدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کرزخمیوں اورلاشوں کوتلہ گنگ اورچکوال کے ہسپتالوں میں منتقل کردیاہے،ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی کئی افرادکی حالت نازک ہے اورجاں بحق افرادکی تعدادمیں اضافے کاخدشہ ظاہرکیاجارہاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…