ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

بگڑتی صورتحال ،شہبازشریف کا نوازشریف کو فون، سمجھانے پر سابق وزیر اعظم نے ایساجواب دیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این)سابق وزیر اعظم نوا زشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں نواز شریف کو مشورہ دیا کہ ہمیں موجودہ صورت حال میں صبر تحمل اور حکمت سے کام لینا ہوگا اداروں کے خلاف سخت رویے سے معاملات اس نہج تک پہنچے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز

سابق وزیر اعظم نوازشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے احتساب عدالت میں ہونے والی کاروائی کے بعد ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست سمیت احتساب عدالت کے تحریری فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر شہباز شریف نے بڑے بھائی نواز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس کٹھن وقت میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا کیونکہ اداروں کے خلاف سخت رویے سے پہلے بھی حالات سنگین صورتحال اختیار کرچکے ہیں جس پر نواز شریف نے جواب میں کہا کہ فکر کی بات نہیں ہے ہم عدالتوں میں اپنے کیسز لڑیں گے ہمیں اللہ پر بھروسہ ہے انشاء اللہ ہمیں کامیابی نصیب ہوگی۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…