اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ڈان لیکس رپورٹ!چوہدری نثار مریم نواز سے متعلق تمام سچ سامنے لے آئے،قصہ ہی ختم

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ڈان لیکس معاملے پر مریم نوازکوکلین چٹ دے دی۔انہوں نے کہاکہ ڈان لیکس معاملے میں کسی بھی مرحلے میں مریم نوازکا نام نہیں آیا، ڈان لیکس ایشوکی رپورٹ کوپبلک ہوناچاہیے۔ ٹیکسلا میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاچوہدری نثار

کا کہنا تھا کہ پاکستان کواندرونی و بیرونی خطرات لاحق ہیں۔ہمیں حوصلے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن باقاعدہ شیڈول اور حکمت عملی کے تحت انتخابی میدان میں اترے گی۔مسلم لیگ(ن) نے ابھی تک انتخابات کی تیاری شروع نہیں کی۔ وہ آئندہ الیکشن آزاد میڈیا کے نعرے کے ساتھ لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ مردم شماری کے بعدآئینی ترمیم لانا تمام جماعتوں کی ذمہ داری ہے کیونکہ یہ کسی جماعت کا نہیں پاکستان کا مسئلہ ہے۔جلد آئینی ترمیم آنی چاہیے تا کہ نئی حلقہ بندیاں کی جا سکیں ۔سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے فوجی عدالتوں کے حوالے سے وزیر اعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ایسی خبریں ضرور آئی ہیں لیکن ضروری نہیں کہ سامنے آنے والی ہر خبرسچی ہو۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…