جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کی واپسی سے پہلے ہی ن لیگ نے سرپرائز دیدیا، دھماکہ خیز فیصلے، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے تین اہم فیصلے کیے ہیں، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کیے جانے والے فیصلوں میں وفاقی حکومت کی طرف سے نئے احتساب قوانین سمیت اہم امور سے متعلق قانون سازی کو جلد ازجلد پارلیمنٹ سے منظور کرانا، شریف خاندان کے خلاف عدالتوں میں دائر احتساب ریفرنسز کے متوقع فیصلوں کے پیش نظر پارٹی کے تنظیمی سٹرکچر میں فوری تبدیلی

اور عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز شامل ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیگی قیادت نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قوانین کی منظوری کا ٹاسک دیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو شریف خاندان کے خلاف ممکنہ عدالتی فیصلے کی صورت میں پارٹی سیٹ اپ میں تبدیلی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے اور اس کے علاوہ چوہدری نثار علی خان کو عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم کے آغاز کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…